ابنا: جنرل سلامی نے یوم پاسدار کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران انقلاب کی کامیابی کے آغاز سے ہی سامراجی طاقتوں کا مسلسل مقابلہ کررہی ہے انھوں نے کہا کہ ایران میں تمام باطل طاقتوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت ہے آٹھ سالہ دفاع مقدس میں پوری دنیا صدام کی حمایت کررہی تھی لیکن اس کے باجود کامیابی ایران کو نصیب ہوئی اور صدام کو دنیا میں بھی ذلت و شکست کا سامنا کرنا پڑا اور آخرت میں بھی اس کے لئے شکست ہی ہے انھوں نے کہا کہ گروپ 1+5 میں سامراجی طاقتیں ایک طرف ہیں اور ایران دوسری طرف اکیلا ہے اور ایران کوتمام شعبوں میں اللہ تعالی کی مدد اور نصرت حاصل ہے۔......./169
22 جون 2012 - 19:30
News ID: 324265
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت بے پایان ہے اور اس میں سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و قدرت موجود ہے۔